لندن (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ نے کہا ہے کہ انھیں بچوں سے بے انتہا پیار ہے۔ ان کی خواہش ہے کہ وہ ایک سو بچے پیدا کریں۔
ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ نے کہا ہے کہ انہیں بچوں سے بے حد پیار ہے اور مزید ایک سو بچے پیدا کرینگے۔
پچاس سالہ ادکار جانی ڈیپ جن کے اپنے سابقہ گرل فرینڈ وینسیا چاراد سے دو بچے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جانی ڈیپ نے کہا کہ انہیں بچوں سے بے حد پیار ہے۔
ان کے درمیان رہنا، ان کے ساتھ کھیلنا بہت اچھا لگتا ہے۔ فلمی مصروفیات سے فارغ ہوکر بچوں سے کھیلنا ایک بہترین تفریح اور آرام دہ عمل ہے۔ میری خواہش ہے کہ میں مزید ایک سو بچے پیدا کروں۔