چلی کے آتش فشاںٕ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا

Chile Volcano

Chile Volcano

چلی (جیوڈیسک) دارالحکومت سین تیاگو کے جنوبی علاقے ویلا میں دو دن سے راکھ اور دھواں اگلتے آتش فشاں نے پیر اور منگل کی رات ایک زوردار دھماکے کے ساتھ آگ اور لاوا اگلنا شروع کر دیا تھا۔

فضا میں بلند ہونے والے لاوے کی اونچائی تین کلومیٹر تک ہے، لاوے کے اخراج کی وارننگ کے باعث تین ہزار سے زائد رہائشی افراد پہلے ہی محفوظ مقام پر منتقل ہو چکے ہیں۔ جبکہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔