چلی : زومبی واک کے دوران سڑکیں بدروحوں سے بھر گئیں

Evil Spirits

Evil Spirits

سانتیاگو (جیوڈیسک) چلی میں سالانہ زومبی واک کے دوران سنتیاگو میں ہزاروں بدروحیں نکل آئیں۔ سالانہ واک کے شرکا نے میک اپ کے ذریعے خود کو خوفناک شکل دے رکھی تھی، کاسٹیوم پہنے یہ زومبی شہر کی سڑکوں پر آزادانہ گھومتے رہے۔

انتظامیہ کے مطابق اس واک میں بچوں سمیت پندرہ ہزار سے زیادہ شہری شریک تھے، زومبی واک کا مقصد معاشرے میں لوگوں کے درمیان مساوات کا شعور اجاگر کرنا تھا۔