چین اور برازیل کے درمیان مسافر طیاروں کے خریداری سمیت دیگر معاہدوں پر دستخط

China,Brazil

China,Brazil

برازیلیہ (جیوڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے دورہ برازیل کے آخری روز متعدد کاروباری معاہدوں کو حتمی شکل دی۔

رپورٹ کے مطابق ان معاہدوں کے تحت چینی کمپنیاں برازیل سے 3.2 بلین ڈالر کے بدلے 60 ای 190 ایمبر ئیر مسافر طیارے خریدیں گی۔