چین: بچوں کی اسمگلنگ میں ملوث 24 افراد کو عمر قید کی سزا

China

China

چین (جیوڈیسک) میں بچوں کی اسمگلنگ میں ملوث 24 افراد کو عمر قید کی سزا دیدی گئی۔ غیر ملکی سرکاری خبررساں ادارے کے مطاق صوبہ گوانگبی میں بیجنگ مقامی عدالت نے ایک گینگ کے سربراہ سمیت 24 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ، رپورٹ کے مطابق یہ گینگ ویتنام سے حاملہ خواتین اور بچوں کی اسمگلنگ میں ملوث تھا۔