چین : کوئلے کی کان میں دھماکا، 28 کان کن ہلاک

China

China

بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے اٹھائیس کان کن ہلاک ہو گئے۔چین کے صوبے جیلین میں اکتالیس کان کن کوئلے کی کان میں کام میں مصروف تھے کہ متھین گیس کے اخراج سے دھماکہ ہو گیا۔

دھماکے سے اٹھارہ کان کن ہلاک ہو گئے جبکہ تیرہ کو بحفاظت نکال لیا گیا،چین میں کوئلے کی کانوں میں ایسے حادثات معمول کے واقعات ہیں جس کی وجہ ناکافی حفاظتی اقدامات بتائے جاتے ہیں۔