چین: بازی گر نے 72 گھنٹے مسلسل سٹیل کی تار پر کرتب دکھا کر لوگوں کو حیران کر دیا

Steel Wire Stunt

Steel Wire Stunt

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے علاقے یغور میں ایک بازی گر نے 72 گھنٹے سٹیل کی تار پر کرتب دکھا کر لوگوں کو حیران کر دیا۔

ستر میٹر لمبی اور پچاس میٹر اونچی تار پر بازی گر نے کئی کرتب دکھائے اور شائقین سے خوب داد وصول کی۔

بازی گر دو دن تک سٹیل کی تار پر بیٹھ کر ہی کھاتا پیتا رہا۔