چین میں شدید بارشیں، سیلاب سے ریلوے، سڑکوں کا نظام متاثر

China Flood

China Flood

بیجنگ (جیوڈیسک) شمال مغربی چین کے صوبے سنکیانگ میں شدید بارشوں کے باعث آئے سیلاب سے ریل اور سڑک پر ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے، ڑکیں تباہ ہو گئی ہیں جبکہ ٹریفک حادثات بھی ہوئے ہیں۔

کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں۔ جنوبی امریکی ملک میکسیکو کے سرحدی علاقے پیدراس نیگراس میں دو روز سے جاری بارشوں کے باعث آئے سیلاب میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ چالیس ہزار سے زائد لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔