چین نے ہمالیہ کے دامن پر بنائے گئے ڈیم سے بجلی کی پیداوار شروع کر دی

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے ہمالیہ کے دامن سے نکلنے والے دریائوں پر قائم کئے گئے ڈیم سے بجلی کی پیداوار شروع کر دی۔

تبتی سطح مرتفع پر اب تک بننے والے سب سے بلند ڈیم کے زنجمو ہائیڈرو پاور اسٹیشن کی تعمیر پر 9.6بلین یو آن ( 1.6 بلین ڈالر) کی لاگت آئی ہے۔