چین نے اسرائیل سے غیر قانونی آبادیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کر دیا

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ میں اسرائیل پر زور دیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں فوری غیر قانونی آبادیوں کی تعمیر کا منصوبہ ختم کیا جائے۔ ترجمان کا کہنا تھا۔

کہ اسرائیل کے اقدامات امن کیلئے بین الاقوامی کاوشوں کے خلاف ہیں۔ ترجمان نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین سے دوبارہ امن مذاکرات شروع کرے۔