چین کا طویل ہائی اسپیڈ ریلوے برج مکمل، دو صوبوں کو ملائے گا

Chaina

Chaina

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کا سب سے طویل ہائی اسپیڈ ریلوے برج مکمل کر لیا گیا ہے جو دو صوبوں کے مرکزی شہروں کو آپس میں ملائے گا چین کے جنوب مغربی صوبے زنگ ہئی Qinghai کے کیپٹل سٹی میں چین کے سب سے طویل ہائی اسپیڈ ریلوے برج کی تعمیرات اتوار کو اپنے اختتام تک پہنچ گئیں۔

2.7 کلومیٹر چوڑائی والے اس برج کے ذریعے دو صوبوں کے مرکزی شہروں کو آپس میں ملایا گیا ہے جبکہ مزید تیسرے صوبے تک اس برج کی رسائی ممکن بنانے کا کام 2014 میں مکمل کر لیا جائے گا۔