چین : زہریلی بھڑوں کے کاٹنے سے 19 افراد ہلاک، 87 زخمی

Toxic bhrun

Toxic bhrun

چین (جیوڈیسک) زہریلی بھڑوں کے کاٹنے سے انیس افراد ہلاک اور ستاسی زخمی ہو گئے۔ شمال مغربی چین کے صوبہ شانزی(Shabnxi) میں۔

گزشتہ دو ماہ میں زہریلے بھڑوں نے اپنا راج قائم کر رکھا ہے جن کے کاٹنے سے اب تک انیس افراد ہلاک اور ستاسی زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمی افراد مقامی ھسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں آٹھ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔