چین بجلی کی پیداوار کی لیے 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، شہباز شریف

Shahbaz Sharif

Shahbaz Sharif

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کو 30 ارب ڈالر کی تاریخی امداد دینے پر رضامند ہوگیا ہے۔

منصوبوں کی نشاندہی پاکستان کرے گا، چین امداد فراہم کرے گا۔ حال ہی میں چین کا دورہ کرنے والے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ چین پاکستان میں 30 ارب ڈالر کی تاریخی امداد دینے پر تیار ہے، منصوبوں پر نشاندہی پاکستان کرے گا۔