چین کے صوبے ہوبی میں لینڈ سلائیڈنگ ، 4 افراد ہلاک

Landslide

Landslide

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے وسطی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ لینڈ سلائیڈنگ کا حادثہ صوبے hubei کے قصبے Xuan’en میں پیش آیا۔

ابتدائی تلاش کے دوران فائر فائٹرز اور پولیس اہلکارنے آٹھ افراد کو تلاش کیا، جن میں سے چار افراد ہلاک ہو گئے، حادثے میں چار مکانات بھی تباہ ہوئے، لاپتہ ہونے والے تین افراد کی تلاش جاری ہے۔