چین نے لاپتا ملائیشین طیارے کے ممکنہ ملبے کی نئی ویڈیو جاری کردی

plane

plane

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے لاپتا ملائیشین طیارے کے ممکنہ ملبے کی نئی ویڈیو جاری کردی ہے چینی فضائیہ کا کہناہے کہ انہیں بحرہند میں سفید، سرخ اور نارنجی رنگ کے تین ٹکڑے ملے ہیں ، جوممکنہ طورپر ملائیشین طیارے کاملبہ ہوسکتے ہیں۔

یہ ٹکڑے 15 کلومیٹر کے قطر میں ملے ہیں، 20 منٹ کی پرواز میں انہیں L کی شکل کا ایک نازنجی ٹکڑا ملا ہے جوملائیشین طیارے کے پر کے اوپر کیے جانے والے رنگ کے جیسا ہے۔