چین: تیانن من سکوائر پر دہشت گردانہ حملہ، 8 افراد پر فرد جرم عائد

China

China

چین (جیوڈیسک) میں گزشتہ برس تیانن من سکوائر پر دہشت گردانہ حملے کے الزام میں گرفتار آٹھ افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

گزشتہ برس ایک شخص نے اپنی گاڑی کو تیانن من سکوائر پر ہجوم میں گھساتے ہوئے دھماکے سے اڑا دیا تھا جس میں مجموعی طور پر پانچ افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔