چین: 248 کلو وزنی نوجوان کو تین سال بعد فلیٹ سے باہر نکال لیا گیا

Hang

Hang

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں دو سو اڑتالیس کلو گرام وزنی موٹے نوجوان کو تین برس کے بعد پہلی مرتبہ فلیٹ سے باہر نکال لیا گیا۔

چین کے صوبہ Liaoning کا رہائشی بیس سالہ ہینگ تین سالوں سے اپنے فلیٹ سے باہر نہیں نکلا تھا۔

مقامی اخبار میں خبر چھپنے کے بعد نو ریسکیو اہلکاروں نے نوجوان کو موٹی بیڈ شیٹ کی مدد سے نیچے اتارا۔ چھتیس مہینوں بعد کھلی فضا میں آ کر ہینگ ہینگ کی خوشی دیدنی تھی۔