چین : سنکیانگ میں پولیس عمارت پر حملہ 13حملہ آور ہلاک

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے علاقے سنکیانگ میں ایک پولیس عمارت میں حملہ کرنے والے 13 حملہ آور وں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے۔

کہ ایک گاڑی میں سوار حملہ آوروں نے گاڑی پولیس عمارت سے ٹکرادی اور اور دھماکا کر دیا۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 13 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ حملے میں 3 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔