میکلرائے چین میں ننھے بچوں کی کوچنگ کرنے لگے

McCray

McCray

شنگھائی (جیوڈیسک) سٹار گالفر روری میکلرائے چین میں ننھے بچوں کی کوچنگ کرنے لگے۔ ہونہار لڑکیوں نے بھی گالف کلینک میں شرکت کی۔

شنگھائی میں سجا یہ گالف کورس کسی ایونٹ کے لیے نہیں بلکہ عالمی چیمپئن روری میکلرائے نے گالف کا کلینک شروع کیا ہے جس میں ہر عمر کے گالف شائقین نے شرکت کی۔ ٹاپ سیڈ گالفر نے ننھے بچوں نے ہٹ لگانے اور حریف کھلاڑیوں کو زیر کرنے کے گر سیکھے۔

کوچنگ کیمپ میں لڑکیوں نے بھرپور شرکت کی۔ ٹپس لینے والوں کے علاوہ تماشائی بھی بے حد محظوظ ہوئے۔