چین (جیوڈیسک) مشرقی چین کے شہر Nanjing میں جاری زور کے جوڑ عروج پر پہنچ گئے۔ سائیکلنگ کے MEN ٹیم ٹرائل میں ڈنمارک کے MIKKEL FROELICH سرفہرست رہے۔ ویمن مقابلوں میں جاپانی سائیکلسٹ نے میدان مار لیا۔
رگبی میں مرد و خواتین ٹیموں نے اپنا زور بازو دکھایا۔
ویٹ لفٹنگ کے 56 kg مینز کیٹگری میں میزبان چین کے CHENG نے کامیابی حاصل کی۔ فٹبال میچ بھی کھیلا گیا۔ وینزویلا کی ویمن ٹیم نے سلواکین حریف کو چھ دو سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔