چین میں یوتھ اولمپک گیمز کے کھلاڑیوں کا استقبال

Welcome

Welcome

شنگھائی (جیوڈیسک) چین کے ریلوے اسٹیشن پر خواتین کنڈیکٹرز نے یوتھ اولمپک گیمز کے کھلاڑیوں اور مسافروں کااستقبال کیا کچھ دلچسپ انداز میں۔

شنگھائی میں خواتین کنڈیکٹرز نے یوتھ اولمپک گیمز میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں اور دیگر مسافروں کا رقص کر کے پرجوش استقبال کیا۔

یہ منظر دیکھ کر لوگوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا، مشرقی شہر ننجیانگ میں یوتھ اولمپک 16 اگست سے شروع ہو رہے ہیں جن میں دوسو سے زائد ملکوں کے ساڑھے تین ہزار سے زائد کھلاڑی حصہ لیں گے۔