چین کے چڑیا گھر میں سائبیرین ٹائیگر کے 4 بچوں کی پیدائش

Tiger

Tiger

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں سائبیرین ٹائیگر کے چار بچوں کی پیدائش نے چڑیا گھر کی رونقیں بڑھا دیں۔ چِنگ ہائی صوبے کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے سائبیرین ٹائیگر کے چار بچوں میں تین نر اور ایک مادہ ہے۔

چاروں بچے صحت مند ہیں اور اپنی ماں کے ساتھ خوب اچھل کود کرتے ہیں ، سائبیرین ٹائیگر کے ان بچوں کو وجہ سے چڑیا گھر میں لوگوں کو آمد میں اضافہ ہوگیا ہے۔