چینی سرحد پر 35 بھارتی فوجی چوکیاں قائم

Rajnath Singh

Rajnath Singh

آلہ آباد (جیوڈیسک) بھارت نے چین کی سرحد کے ساتھ 35 فوجی چوکیاں قائم کر لیں۔

وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ چوکیوں کا قیام توسیع پسندانہ عزائم نہیں۔ پڑوسیوں سے سرحدی تنازعہ ایمانداری کے ساتھ حل کرنا چاہتے ہیں۔