چنیوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں، 5 اشتہاری گرفتار

Arrested

Arrested

چنیوٹ (جیوڈیسک) جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں میں منشیات اور ناجائز اسلحہ پکڑ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے

ملزم طارق سے 10لٹر شراب، 30 لٹر لہن معہ چالو بھٹی، ملزم قیصر عباس سے 150 گرام ہیروئن، ملزم نور زمان سے رپیٹر 12 بور معہ 2 کارتوس، ملزم مقصود احمد سے پسٹل 30 بور معہ 2 گولیاں ،ملزم محسن سے پسٹل 30 بور معہ 3 گولیاں اور ملزم عبدالغفور سے 70 لٹر شراب برآمد کرلی۔ اس کے علاوہ مختلف مقدمات میں مطلوب 5 اشتہاری بھی پکڑے گئے۔