چترال، غذر اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquakes

Earthquakes

اسلام آباد (جیوڈیسک) چترال، غذر اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کی سرحد ہے۔

زلزلے کے جھٹکے 5 بج کر 27 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز 80 کلومیٹر زیر زمین تھا۔