پرینیتی چوپڑا نے کل دل کی ریلیز کے بعد آرام کا فیصلہ کر لیا

Parineeti Chopra

Parineeti Chopra

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے فلم کل دل کی ریلیز کے بعد آرام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اس سلسلہ میں اداکارہ نے کہا ہے کہ میں فلم کی ریلیز کے بعد کوئی نئی فلم سائن کرنے کے بجائے اپنی پرفارمنس پر مداحوں کا ردعمل دیکھوں گی اور کچھ عرصہ کے لیے آرام کروں گی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ابتدا میں میں دو ہفتوں کی رخصت لے کر دوستوں سے ملنے کراچی اور دبئی جاؤں گی۔