مسیح جوڑے کا قتل قابل مذمت ہے، آصف زرداری

Asif Ali Zardari

Asif Ali Zardari

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کوٹ رادھا کشن میں مسیح جوڑا کا قتل قابل مذمت ہے، بربریت پر مبنی واقعہ باشعور لوگوں کے ذہنوں پر سوار رہے گا۔ مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات اٹھانا ہونگے کہ کسی شہری خصوصاً اقلیتوں پر زمین تنگ نہ ہو، محض واقعے کی مذمت اور افسوس کرنا کافی نہیں۔