کراچی: کرسمس سے قبل مسیحی بستیوں میں حفاظتی انتظامات اور سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا یا جائے۔
کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کا مطالبہ پاکستان بھر میں اقلیتی عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں حکومت اقلیتی برادری کو تحفظ فراہم کرے۔
نعیم کھو کھر سانحہ رادھا کشن کے ملزمان کو جلدا زجلد گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے، سازشی عناصر اپنے مذموم مقاصد کے لئے قوم میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان بھر میں مسیحی عوام کے مسائل کے حوالے سے کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے اجلاس سے چیئر مین نعیم کھو کھر کا خطاب ملک بھر سے مسیحی رہنمائوں کی شرکت۔