سنسناٹی ماسٹرز ٹینس : گریگور دمترو کی دوسرے رانڈ تک رسائی

Cincinnati Masters

Cincinnati Masters

بلغاریہ کے گریگور دمترو نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ امریکی ریاست اوہایو میں کھیلے جانے والے پہلے رانڈ کے میچ میں بلغاریہ کے گریگور دمترو نے تھرٹین سیڈ اسپین کے نکولس الماگرو کو اسٹریٹ سیٹ میں اپ سیٹ شکست دے دی۔

گریگورکو پہلے سیٹ میں مزاحمت کا سامنا رہا۔ فاتح کھلاڑی نے ٹائی بریک پرسات چھ سے پہلا سیٹ جیت کر برتری حاصل کی۔ دوسرے سیٹ میں گریگور نے حریف کھلاڑی کی ایک نہ چلنے دی اور چھ چار سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے اگلے رانڈ میں جگہ بنالی۔