سرکل یزمان کیتھانہ ڈیراور کی حدودمیں واقع چک نمبر 142 /DRB میںقتل کی گھنونی واردات ہوء ہے جوقاتلوںنے وحشت اور درندگی کی تمام حدیں عبور کرڈالی

Bahawalpur

Bahawalpur

بہاولپور(خصوصی رپورٹ) چکنمبر

142 /DRB تحصیل یزمان ضلع بہاولپور کی رہائشی مقتولہ مہنازبی بی عمر تقریبا 18 سال) دختر اللابخش ذات نائچ کو کچھ دن پہلے مقتولہ کے بھائیوں رمضان اور سلیمان نے گن پوائنٹ پر حراساں کرک زہر دیکر قتل کر دیا: دو گھنٹے تک مقتولہ تڑپتی رہی بالاخر جان کی بازی ہار گئی! مقتولہ مہنازبی بی کی والدہ منظوراں زوجہ اللا بخش چلا چلا کہ کہتی رہی کہ میری بیٹی کو ظالموں رمضان اور سلیمان نیقتل کیا ہے، اسکوڈرا دھمکا کیمنت سماجت کر کیچپ کرا دیا گیا!

جناب والہ! ظلم اور بربریت کی انتہا ہوگئی ہے، انسان کیرونگٹیکھڑی ہو جاتی ہیں کہ ایک ماں کیسا منیا سکی جوان بیٹی کو تڑپا تڑپا کی قتل کر دیا جائے،اس ماں پہ کیا بیتی ہو گی؟ مقتولہ ومظلومہ مہنازبی بی کی کن پٹی پر قاتل سلیمان نی پستول رکھ کہ کہا کہ یہ زہر پی لو ورنہ گولی مار کی قتل کر دیں گی بالاخر مقتولہمہناز بی بی نی سسکیاں لیتی ہوئیزر پی لی اور دو گھنٹ تڑپتی رہی اورجان کی بازی ہار گئی، کہا جاتا ہیکہ کا لا پتھر یا گندم میں رکھنیوالی زہروالی گولیاں پلاء گئی ہیں یہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سب سامنے آجائیگا!

جناب والہ! اس بدقسمت ماں کواعتماد دلاکر بیان لیا جائے تو انشااللا سب حقیقت سامنے آجائیگی! جناب والہ: گزارش ہیکہ مقتولہ مہنازبی بی کی قاتلوں وحشی درندوں رمضان اور سلیمان کو ایسی عبرتناک سزا دی جائے کہ آئیندہ کوء ظالم درندہ ایسا کوئ قدم اٹھانی سی باز رہے: حضور والہ!ہم سب کواللا کی حضور پیش ہونا ہی ہم سب سیاپنی فرائض منصبی کا حساب لیا جائیگا،اگر آج کسی ذم دار نیاس بدقسمت ماں کی چیخ وپکارنہ سنی تواللا کی حضور اس کا بہت حساب چکانا پڑیگا: جناب والہ !

بیچاری وہ ماں لاچار وبیکس ہینہ تووہ پڑھی لکھی ہینہ اتنا شعور ہیکہ اپنی آواز حکام تک پنہچاسکے اسیان قاتلوں نی حراساں کر کی چپ کرایا ہوا ہیکہ اگر آپ نی زبان کھولی تو آپ کا حشر بھی بیٹی جیسا ہوگا: جناب والہ !مقتولہ مہنازبی بی کی بھا بھی مسز سلیمان اور سلیمان
کی سسر محمد اشرف ولد انور علی قوم نائچ ساکن چک نمب129/ DRB کو شامل تفتیش کیا جائی تو سب حقائق سامنے آجائیں گی کیونکہ مقتولہ مہنازبی بی کو قتل کرنی سے5/6 گھنٹی قبل شدید تشدد کیا گیا جس میں مسز سلیمان کو بھی پیٹا گیا اور اسکو اپنی میکی بھگا دیا گیا جس نی میکی جا کر اپنی والد محمد اشرف سیکہا کہ آپ برادری کی معززین کو بتا کہ آج رات قاتل رمضان اور سلیمان مہنازبی بی کو قتل کردیں گیا!

نہیں جاکہ روکو، کہا جاتا ہیکہ قاتل سلیمان کی سسر محمد اشرف نیبرادری کی کافی لوگوں کو فون کر کی مطلع کیا کہ سلیمان اور رمضان رات مہنازبی بی کو قتل کرنیوالی ہیں انہیں جاکہ روکو لیکن کسی کی کان پر جوں تک نہ رینگی! لہذا حضور والہ سیوالہا نہ التجا ہیکہ مظلومہ و مقتولہ مہنازبی بی قبر کشائ فرما کہ پوسٹ مارٹم کراکی قاتلوں کو کیفرکردار تک پنہچایا جائے! قاتلوں سلیمان اور رمضان ولد محمد بخش ذات نائچ ساکنان 142/DRB کو فلفور گرفتار کرکی سزا دی جائی اور ایک مظلوم، بیکس، بیسہارہ، بییار ومددگار ماں کی لاکھوں دعائیں لی جائیں! حضور کابول بالاہو، عین انصاف اور رعایا پروری ہوگی!!!

العارض:
محمد نواز عرف نازو ولد اللار کھیا ذات پر ھیار ساکن چک نمب 142 /DRB چولستان تھانہ ڈیراور تحصیل یزمان ضلع بھاولپور