سٹی ,,قتل ,,عدالت ,,فیصلے ,,فوجداری, بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی فوجداری عدالت بھمبر نے تھا نہ سٹی کے مشہور مقدمہ قتل وڈکیتی کا فیصلہ سنا دیا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو مجموعی طور پر 34 سال قید با مشقت اور 3 لا کھ 20 ہزار رو پے جرمانہ کی سزا، استخاثہ کی جانب سے راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ اور پبلک پرا سیکوٹر چوہدری امتیاز تاج پیش ہوئے جبکہ ملزم کی جانب سے چوہدری غضنفر علی ایڈووکیٹ پیش ہوئے مقدمہ کا چالان 1 نو مبر 2012 کو عدالت میں پیش ہوا 3 سال 4 ماہ کے بعد فیصلہ سنا یاگیا اند ھے قتل پر عدالت کے فیصلے سے عوام علاقہ اور بھمبر شہر کے لو گوں نے اطمینا ن کا اظہار کیا تفصیلات کے مطا بق اپر یل 201 کو بر طا نیہ پلٹ بھا ئیوں چو ہدری محمد حنیف اور چو ہدری محمد یوسف کے گھر ملزم سجاد بشیر نے دا خل ہو کر انکی وا لد ہ آمنہ بی بی کو جب وہ اکیلی تھیں سر میں شدید ضر با ت لگا کر قتل کر دیا اور زیو رات چھین کر فرار ہو گیا با وجو د اس کے کہ وقوعہ کا کو ئی چشم دید گواہ نہ تھا مقامی پو لیس نے پو ری جا ن فشا نی سے کا م کر کے واقعاتی شہادت کی بنیاد پر ضلعی فو جداری عدا لت جوکہ ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج محمد منشا ء غوث ،ضلع قاضی عبدا لخا لق عتیق پر مشتمل تھی نے گزشتہ روزگوا ہوں کے بیا نا ت اور شا ہدتوں کی روشنی میںملزم سجاد بشیر ولد محمد بشیر ساکن وا رڈ نمبر3محلہ کھوئیاں بھمبر کو مجموعی طو ر پر 34 سا ل قید با مشقت اور 3 لا کھ 20 ہزارروپے ما لی تاوان کا فیصلہ سنا یاعد م ادا ئیگی جر ما نہ ملز م کو مجمو عی طو رپر 1سال قید مز ید بھگتنا پڑے گی ،ملز م گزشتہ تا ریخ پر مفرور ہو گیا تھا جس کے وارنٹ گر فتاری بھی جا ری ہو ئے اور 10 لاکھ رو پے کی ضما نت بھی ضبط ہو ئی عدا لت عا لیہ کے میر ٹ پر فیصلے سے عوام علاقہ اور ورثا ء نے اطمینا ن کا اظہار کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) منیجر یو بی ایل سوکاسن راجہ محمد یونس کے صاحبزادے ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل کے بھا نجے انجینئر راجہ اویس یو نس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے انکی دعوت ولیمہ کی تقر یب سیاسی اجتماع میں بد ل گئی دعوت ولیمہ کی تقر یب میں سا بق سپیکر اسمبلی چوہدری انو ارا لحق ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چوہدری ولید اشرف ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،ڈپٹی کمشنر بھمبر ارشد محمود جرا ل ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود ،اسسٹنٹ کمشنر بر نا لہ مرزا خضر حیات ،تحصیلدار بھمبر شہزاد نسیم عباسی ،تحصیلدار برنا لہ غلا م محی الد ین ،تحصیلدار بندو بست سردار خا لد محمود ،نا ئب تحصیلدار را جہ نثار احمد خا ن ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد خا ن ،سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یوسف درا ئیاں ،سا بق چیئر مین ضلع زکو ة وعشر چو ہدر ی فضل علی ،خا لد پرو یز بٹ ،سابق بینک آفیسر امیراکبر ،زراعت آفیسرچو ہدر ی شبیر طا ہر ،را جہ افتخا ر مغلورہ ،مرزا خالد لطیف ،کر نل (ر) خا لد محمود ،کر نل علی اصغر ،میجر فہیم خا ن ،ڈا کٹر دائم اقبا ل ،انجینئر سعد محمود ،پرو فیسر فہیم گل ،را جہ وسیم گل ،را جہ بلا ل نعیم ،را جہ تیمور یو نس ،(ر) پر نسپل را جہ عبدا لرو ف ،را جہ محمد انو ر ،را جہ شا ہ زیب شوکت ،نا ئیک مظہر اقبا ل ،راجہ نعما ن ،را جہ اسرا ر علی ،حا فظ رضوان اکر م ،را جہ شکیل اکر م ،ماسٹر مشتاق احمد ،را جہ نثار احمد،پرا جیکٹ منیجر را جہ عامر زیب ،را جہ ما جد علی ،را جہ منو ر،چو ہدری ارشد محمود ،را جہ گلزار احمد ،را جہ اظہراقبا ل ،را جہ اکرم،را جہ جا وید ،را جہ خا ور محمود ،را جہ شکیل دکھی ، چو ہدر ی عارف کا کا ،ڈا کٹر محمد نواز ،پر نسپل طا رق بھٹی ،پرو فیسر تنو یر احمد ،ٹھیکیدار چو ہدر ی محمد الیاس،را جہ غلا م ربا نی ،سابق صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شریف بٹ ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ عطا المنعم ،را جہ شمیم ،را جہ فہیم اختر ،را جہ محمد آصف راجہ طاہروحید ،چو ہد ری تنو یر نقشی ،را جہ شو کت علی ،ساجد حسین پٹواری ،طا ہر اقبا ل پٹواری ،را جہ اسد بشیر ،چو ہدر ی سلیما ن درا ئیاں ،را جہ شہباز سمیت سیاسی وسماجی را ہنما ئوں ،تا جروں،سول سوسائٹی اور عزیز واقا رب نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی ۔۔