شہری ضلع میں کوئی خطرناک عمارت، فیکٹری، مکان یا دوکان ہو تو آگاہ کریں۔سید طارق حسین

Kasur

Kasur

قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈسٹرکٹ آفیسر بلڈنگ ڈویژن قصور و فوکل پرسن برائے خطرناک بلڈنگ سید طارق حسین نے عوام الناس کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع بھر میں اگر کہیں بھی کوئی خطرناک عمارت، فیکٹری، مکان یا دوکان ہو تو فون نمبر 0499250117 پر یا ڈسٹرکٹ آفس بلڈنگ قصور میں اطلاع دیں تا کہ حکومتی ہدایات کے مطابق کاروائی عمل میں لاتے ہوئے فوری طور پر جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126