وزیر آباد (عقیل احمد خان لودھی) شہر اور گر دو نواح میں عید الاضحی کی نماز کے اوقات اور مقامات درج ذیل ہیں۔
اسلامک سنٹر ما ڈل کالونی میں 6:30،جا مع مسجد تو حیدیہ اہلحدیث کٹڑاما ئی میںحا فظ عبد الستار حا مد7،جا مع مسجد منا نیہ اہلحدیث مشن ہائی سکول میں 6:30مولانا محمدابراھیم محمدی،کرکٹ گرائونڈ نظام آباد میں مولانا نثار مصطفےٰ، فیض بلال مسجد کچہری میں ڈاکٹر ناظم بھٹی، جامع اثنا ء عشری داراں مغلاں نظام آبادمیںمولانا خترعباس،عید گا ہ محلہ کاتباں مولانا عبدالحمید حیدری،جا مع ممتازالمدارس میںمولانا محمدحسین جلوی 7:30 ،گورنمنٹ بوائز ہا ئی سکول الہ آباد پروفیسر حافظ منیراحمد،مکی مسجد ونجو والی مولا نا عاشق الہی،مرکزی جا مع مسجد حنفیہ مین بازارجا مع امیرحمزہ،جا مع مسجد تقویٰ،جامع مسجد حکیم اسحاق کی مشترکہ نمازایم سی ہا ئی سکول گرائونڈمیںقاری منصور،جا مع مسجد بلال الہ آبادمیں مرکزی عید گاہ بھٹی کے پرو فیسرڈاکٹر محمدآصف ہزاروی9بجے،آستا نہ عالیہ گنج گوھربھٹی کے شریف میں صاحبزادہ محمدکاشف چشتی،جا مع مسجد میا ں صا حب نظا م آباد حافظ محمدرفیق چشتی ،جا مع مسجد محمدیہ شیشیا نوالی گلی میں،مسجد قاضیاںلکڑ منڈی میںحافظ عطاء اللہ نیا زی،جامع مسجدحنفیہ غوثیہ صدیقیہ بھٹی کے صاحبزادہ حماد الدین صدیقی 8:00،جا مع مسجد غوثیہ ریلوے کالونی میںحا فظ مشتاق کوکب8:00،ریلوے گرائونڈمیںپروفیسر ملک محمدشہباز کلیار،جا مع مسجد راجگان مثمن برج میںقاری عطا ء اللہ نیا زی،مرکزی عید گاہ غوثیہ حضرت شیخ القرآن ڈاکٹرمحمدآصف ہزاروی 9:00بجے ادا کی جا ئے گی۔