سوک سینٹر کے قریب رینجرز پر فائرنگ، 1 اہلکار سمیت 3 زخمی

Karachi Firing

Karachi Firing

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سوک سینٹر کے قریب رینجرز پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار سمیت3 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ واٹر بورڈ کالونی میں رینجرز کی عارضی رہائشگاہ پر پیش آیا۔ ملزمان فرار ہنے میں کامیاب ہو گئے۔