سول انتظامیہ نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوجی دستے طلب، آئی ایس پی آئی، فوجی دستے بلدیاتی انتخابات کے دوران حساس اور جامع امن و امان برقرار رکھیں گے، فوجی دستے بوقت ضرورت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کریں گے، بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تمام ذمے داری الیکشن کمیشن کی ہے، آئی ایس پی آر۔