کروڑلعل عیسن (نامہ نگار) سیول جج شیر عباس خان ،اور کامران خان سیہڑ کے والد معروف قانون دان ارشد اسلم خان سیہڑڈپٹی ڈائریکٹر سردار ہیبت علی خان سیہڑ ،عظمت علی خان ایڈوکیٹ ،سرائیکی قومی موومنٹ کے مرکزی صدر سردار شاھین خان سیہڑ کے بھائی سردار صفدر علی خان سیہڑ بضائے الہٰی فوت ہو گئے ان کی نماز جنازہ گاہ حضرت لعل عیسن میں ادا کی گئی۔
کل خوانی مورخہ 27 جنور 12 بجے ہوگی،نماز جنازہ میں ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن، ایم پی اے شہاب الدین خان سیہڑ،چئیرمین یونین کونسل ملک طارق سامٹیہ، سید حسنین گیلانی، سردار محی الدین خان سیہڑ، سابق صوبائی وزیر احمد علی اولکھ، صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ، صدر بار لیہ نوید احمد گجر، صدر بار کروڑ ذوالفقار علی خان، ممبر پنجاب بار کونسل غلم امصطفی جونیمہر حبیب اللہ گرواں ایڈوکیٹ اقبال احمد شہانی ایڈوکیٹ، چوہدری زاہد عزیز گجر، وائس چئیرمین چوہدری عبدالرؤف گجر، سابق ایم پی اے عبدالشکوع سواگ، ڈاکٹر خالد نعیم، ڈاکٹر ذوالفقار سواگ سمیت وکلاء صحافیوں سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔