شہریوں کے قتل کا بدلہ، مصری فضائیہ کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

Egypt Air Force

Egypt Air Force

بیروت (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کارروائی میں لیبیا کی فوج نے بھی حصہ لیا۔

مصری فوج کی طرف سے جاری بیان کے مطابق داعش کے کیمپوں ٹریننگ کی جگہوں اور اسلحہ جمع کرنے والے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

جس میں پچاس سے زائد داعش جنگجو مارے گئے۔ اس سے پہلے داعش کی طرف سے 21 قبطی عیسائیوں کے قتل کی ویڈیو جاری کی گئی تھی جس کے بعد سے مصر میں سات روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا تھا۔