” کلاس” کے زیراہتمام عالمی یوم امن کے موقع پر لاہور میں امن ریلی

Lahore

Lahore

لاہور (اقبال کھوکھر) معروف قانونی وسماجی ادارے ” کلاس” کے زیراہتمام عالمی یوم امن کے موقع پر لاہور مال روڈ میں ایک پرامن علامتی ریلی نکالی جائے گی۔

جس کی قیادت نیشنل ڈائریکٹرایم اے جوزف فرانسس ودیگر سیاسی،سماجی رہنما کریں گے۔

امن ریلی میں سول سوسائٹی ،وکلائ،صحافی،دانشور وسماجی تنظیموں کے ارکان شرکت کریں گے۔