کلس شریف میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے باپ اور بیٹا ہلاک

Firing

Firing

کلس شریف (جیوڈیسک) بھیرہ کلس شریف میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے باپ اور بیٹا ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے ماں اور بیٹا بھی زخمی ہو گئے جنہیں ھسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔