مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) حاجی مہر محمد شریف کو صدر پریس کلب قصور ودیگر نو منتخب عہدیداروں کو پریس کلب مصطفی آباد کی مبارکباد،ہم امید کرتے ہیں کہ نو منتخب عہدیداران پریس کلب و صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اور عوام مسائل کو اجاگر کرنے میں کردار ادا کریں گے۔
محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آبادتفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ) کے صدر محمد عمران سلفی ودیگر صحافیوں نے پریس کلب قصور کے نو منتخب عہدیداران صدر حاجی مہر محمد شریف، طارق محمود جٹ کو جنرل سیکرٹری ،محمد اشر ف واہلہ کوچیئرمین ،گروپ لیڈران مہر محمد جاوید ،تکریم علی ، سنیئر نائب صدرمحمد سلیم انجم بلوچ ،نائب صدر توصف شاد ،جوائنٹ سیکرٹری چوہدری محمد احمد ،فنانس سیکرٹری مہر محمد عاشق ،سیکرٹری نشرواشاعت عمران شہزاد انصاری ،آفس سیکرٹری غلام مصطفی مغل ،عطا محمد قصوری کویونین آف جرنلسٹ قصور کے صدر،چوہدری عمران زیب کوجنرل سیکرٹری ، سنیئر نائب صدر خالد نواز خاں ،نائب صدر مہر محمد اشفاق ،جوائنٹ سیکرٹری محمد شفیق سالک،فنانس سیکرٹری مہر محمد اشرف ،سیکرٹری اطلاعات بلال الحسن ،آفس سیکرٹری نور احمد خاں، سنیئر صحافی محمد اجمل شادکو چیئرمین، سعید احمد بھٹی کو وائس چیئرمین ، محمد اسلم خاں میئوکو الیکڑانکس میڈیا کے صدر ،جنرل سیکرٹری ملک ابو بکر، سنیئر نائب صدر عمران فیضی ،نائب صدر نواز کریمی،جوائنٹ سیکرٹری ذاکر حسین خان ،سیکرٹری اطلاعات حافظ عبدالوارث،سیکرٹری فنانس تنویر شاہد ،ملک محمد افتخارکوآفس سیکرٹری اور مہر عبدالرحمان کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ نو منتخب عہدیداران اپنے اپنے عہدے کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے فرائض احسن طریقے سے نبھائیں گے۔
صحافیوں کی فلاح و بہبود کے ساتھ اتھ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں بھر پور کردار ادا کریں گے۔