تلہ گنگ (ایم کامران سلیم) گزشتہ روز چندرال برادری کی طرف سے مسجد اللہ والی میں اجتماع عام کو اپنی والدہ محرومہ کی برسی تقریب میں افطار ڈینر دیا گیا جس میں علاقہ بھر سے معرف شخصیات سیاسی،عوامی،فلاحی اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر محمد اسلم چندرال،محمد افضل چندرال،حاجی رزاق چندرال،ملک اکرم چندرال،غلام حسن چندرال نے تمام حلقہ احباب کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا مزید تفصیلات کے مطابق ملک خالد حسین ،ملک رفیق HBL ،ملک حسنین HBL،ملک امتیاز، ملک سعید، ماسٹر عمر حیات اکوال، حاجی اسلم جواریہ،ملک شکیل اگرال، سابق کونسلر ملک شفیق، ملک کاشف چندرال، ملک اسد اعوان اور دیگر حلقہ احباب نے خصوصی شرکت کی۔برسی کے اس موقع پر مرحومہ کے درجات اور مغفرت کی دعائیں کی گئی۔