بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 24/6/2014
Posted on June 24, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
ایس ایچ او بر نا لہ انسپکٹر چو ہدر ی خا لق حسین نے اپنے فر ائض کی انجا م دہی
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایس ایچ او بر نا لہ انسپکٹر چو ہدر ی خا لق حسین نے اپنے فر ائض کی انجا م دہی کے دو را ن لو گو ں کی املا ک کو بچا تے ہوئے شہا دت کا رتبہ حا صل کیا مر حو م دیا نت دا ر ملنسا ر خو ش اخلاق اور اپنے عہد ے کے بے لو ث اور ذمہ دا ر آفیسر تھے زند ہ قو میں اپنے محسنو ں کو یا د رکھتی ہیں ہر ذی رو ح کو مو ت کا ذائقہ چکھنا ہے اللہ تعالیٰ شہید کی شہا دت کو قبو ل فر ما ئے اللہ کے نز دیک سب سے اچھا انسان وہ ہے جو مخلوق کی بھلا ئی کر ے ہم مر حو م کے ورثا کے غم میں برا بر کے شر یک ہیں حکومتی سطح پر شہید کے ورثا کے لئے ہر ممکن مالی مدد کی جا ئے گی ان خیا لا ت کا اظہا رکمشنر میر پور ڈو یژ ن سید ظہو ر الحسن گیلا نی نے انسپکٹر چو ہدر ی عبدا لخا لق شہید کی یا د میں ضلع پو لیس بھمبر کی طرف سے منعقد ہ تعز یتی ریفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈی آئی جی میر پو رڈو یژن سردار گلفرا ز خا ن نے کہا کہ انسپکٹر چو ہدر ی عبدا لخا لق نے اپنے جا ن کی پرو اہ نہ کر تے ہو ئے لو گو ں کے املا ک کو بچایا اور شہا دت کے رتبے پر فا ئز ہو گئے انہو ں نے کہا کہ ایک ما ہ کے دورا ن دو تین پو لیس انسپکٹر نے اپنی جانو ں کا نذ را نہ پیش کیا مجھے ان کی شدید کمی محسوس ہو رہی ہے ضلع بھمبر میں1998میں بر نا لہ کے مقا م پر نوجو ان پو لیس آفیسر سید جا وید شاہ اور ایک کا نسٹیبل نے اپنے فرا ئض کے دو را ن جا م شہا دت نو ش کیا جبکہ ایس ایچ او سٹی چوہدر ی سر دار خا ن نے بھی جا م شہا دت نو ش کیا علی بیگ ،بڑ ھنگ اور مظفر آبادمیں بھی ہمارے جو انو ں نے ڈا کو ئو ں کا مقا بلہ کر تے ہو ئے شہا دت حا صل کی انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر پو لیس کی تا ریخ قر با نیو ں سے بھر ی پڑ ی ہے انہو ں نے کہا کہ ہم نے اس ملک میںقانو ن اور امن کی قسم کھا ئی ہوئی ہے مر نا تو سب کو ہے مگر عبدا لخا لق جس شان سے رخصت ہو ئے یہ سعادت ہر کسی کے حصے میں نہیں آتی میں عبدا لخالق کی فیملی کو یقین دلا تا ہو ں کہ ہزار پو لیس آفیسرا ن اور جو ان ان کے ساتھ کھڑ ے ہیںانہو ں نے کہا کہ حکومت اور محکمہ پو لیس نے انسپکٹر را جہ محمد جمیل شہید کی شہا دت پر اپنی ذمہ دا ریا ں پو ر ی کی میں آپ کو یقین دلا تا ہو ں کہ چو ہدر ی عبدالخا لق شہید کی شہا دت پر بھی اپنی ذمہ دا ریا ں پو ری کر یں گے انہو ں نے کہا کہ شہید عبدالخا لق کے بیٹو ں اور بیٹیو ں کے تما م مسا ئل حل کر یں گے دو را ن تقر یر ڈی آئی جی میر پو ر رینج جذبا ت پر قا بو نہ پا سکے اور آبدید ہ ہو گئے تعزیتی ریفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج سر دار اختر حسین نے کہا کہ چو ہدر ی عبدا لخا لق حسین اعلیٰ اوصا ف کے ما لک اور اپنے کا م کے ما ہر تھے اپنے فرا ئض کی انجا م دہی کے دو را ن وہ شہا دت کے اعلیٰ رتبے پر فا ئز ہو ئے یہ شہید کے خا ندان اور محکمہ کے لئے فخر کی با ت ہے ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دا ر عدنان خو رشید نے کہا کہ چو ہدر ی عبدا لخا لق شہید انتہا ئی سمجھدار اور فر ض شنا س آفیسر تھے جنہو ں نے اپنے فرا ئض کی انجا م دہی کے دو را ن جا م شہا دت نو ش کیا اللہ نے انہیں وہ مقام دیا جو ہر کو ئی خو اہش کر تا ہے انہو ں نے کہا کہ میں شہید کے خا ند ان کے غم میں برا بر کا شر یک ہو ں اور آزاد کشمیر پو لیس کو خرا ج تحسین پیش کر تا ہو ں تعز یتی ریفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے صدر ڈسٹر کٹ با ر را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ نے کہا کہ عبدا لخا لق شہید کے حصے میں اللہ تعالیٰ نے شہا دت لکھی ہو ئی تھی شہید انتہا ئی ملنسا ر اور با اخلاق شخصیت کے ما لک تھے انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کی پو لیس انتہا ئی مشکل اور کٹھن حا لا ت میںاپنے فرا ئض انجا م دیتے ہیں مگر بد قسمتی سے پو لیس کے ملازمین کی وفا ت پر انتہا ئی افسو نا ک رویہ اختیا ر کیا جا تا ہے انہو ں نے کہا کہ میر ی حکومت کے ذمہ دا ر ان اور پو لیس کے اعلیٰ حکا م سے در خواست ہے کہ دو را ن سر وس وفا ت پا نے وا لے پولیس ملاز مین اور آفیسرا ن کی حو صلہ افز ائی ہو نی چا ہیے تا کہ پسما ند گا ن اپنی زند گی اچھے طر یقے سے گز ار سکیں تعزیتی ریفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے میز با ن تقر یب چو ہدری غلا م اکبر ایس ایس پی بھمبر نے کہاکہ شہادت خوش نصیبو ں کو ملتی ہے چو ہدر ی عبدا لخا لق انتہا ئی ملنسا ر ،خو ش اخلاق اور اپنے پیشے سے مخلص تھے انہو ں نے اپنے فرا ئض کی انجا م دہی کے دو را ن جا م شہا دت نو ش کیا انہو ں نے کہا کہ عبدا لخا لق نے پو لیس میں بحیثیت کا نسٹیبل اپنی سرو س کا آغاز کیا اور اپنی محنت کے بل بو تے پر انسپکٹر کے عہد ے پر پہنچے انہو ں نے کہا کہ ہم شہید کے خا ندان کے غم میں برا بر کے شر یک ہیں تعزیتی ریفر نس سے کیپٹن (ر) بشیر احمد ،پرا سکیو ٹر انسپکٹر طا ہر السلا م اور مو لانا فیض احمد نے بھی خطا ب کیا تعزیتی ریفر نس میں سول سوسا ئٹی ،معززین شہر ،سیا سی وسما جی شخصیا ت ،وکلا ،صحافیو ں اور ملاز مین ،محکمہ پو لیس او ر شہید کے عز یز اقا رب نے کثیر تعداد میں شر کت کی آخر میںمر حو م کی رو ح کو ایصال کے لئے قر آن خوانی اورفا تحہ خو انی کی گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
را ستہ نہ بجلی سڑ ک نہ پانی نہ صحت کی سہو لتیں بھمبر کے نو احی گا ئو ں
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)را ستہ نہ بجلی سڑ ک نہ پانی نہ صحت کی سہو لتیں بھمبر کے نو احی گا ئو ں ما ڑی درائیاں کے لو گ بیسویں صدی کے جد ید دور میں بھی پتھر کے دور کی زند گی گز ازنے پر مجبو ر مقامی سیا سی کھڑ پینچ اور قیا دت پا نچ سال بعد ووٹ لے کر بے یا ر مدد گا ر چھو ڑ جا تے ہیںاہل دیہہ کی صحا فیو ں کے سامنے دوھا ئی حکو مت آزاد کشمیر ہم غر یبو ں پر رحم کھا ئے اہل دیہہ کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی علاقے مو ضع درا ئیا ں کا گا ئو ں ما ڑی درا ئیا ں جو کہ 80گھرا نو ں پر مشتمل ہے آج کے اس جد ید دور میں بھی بنیا دی سہولتو ں سے محروم ہے ما ڑی گا ئوں پہا ڑی کے ایک ٹیلے پر واقع ہے جہا ں نہ توکو ئی را ستہ ہے اور نہ ہی کو ئی سڑ ک جا تی ہے اہل دیہہ نے اپنی مدد آپ کے تحت کھدالو ں سے پہا ڑی کا ٹ کرراستہ بنایا ہو اہے جو اکثر با رشو ں کے دورا ن با لکل بند ہو جا تا ہے جس کے با عث گا ئو ں کے لو گو ں اور طا لب علمو ں کو آمد ورفت میں شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ تا ہے جبکہ گا ئو ں کیلئے پا نی کا معقو ل بندو بست نہ ہو نے کے با عث گا ئو ں کے مرد وخو اتین اور بچے پینے کا پا نی دور درا ز نا لو ں سے سرو ں اور گدھو ں پر لا د کر لا تے ہیں گرمیو ں کے موسم میں اکثر او قات نا لہ کے خشک ہو جا نے سے پا نی کے حصو ل میں اور بھی مشکلا ت بڑ ھ جا تی ہیں دو سر ی طرف گا ئوں میں کسی بھی قسم کی صحت کی سہو لت مو جو د نہ ہے جبکہ 80گھرانو ں کے لئے 50وولٹ کا ٹر انسفا ر مر نصب ہے جس کی وجہ سے بجلی کے وولٹیج اور رو انی انتہا ئی کم ہو تی ہے عوام علا قہ نے صحا فیو ں نے بتا یا کہ عوامی نمائند ے اور مقامی سیا سی کھڑ پینچ علا قہ میں پا نچ سا ل کے بعد ووٹ لینے آجاتے ہیں اور ووٹ لیکر رفو چکرہو جا تے ہیں لیکن علا قہ کو در پیش مسا ئل حل کرو انے کی بجا ئے گو لیا ں دے کر چلے جا تے ہیں انہو ں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر سے ہما را مطا لبہ ہے کہ ایک نگا ہ کر م ماڑی در ائیاں گا ئو ں پر بھی کی جا ئے اور گا ئو ں کے لو گو ں کو بھی 20ویں صدی کے اس جد ید دور میں تر قی یا فتہ دوڑ میں شا مل ہو نے کا موقع دیا جا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر میں انتظا میہ کی لا پرو اہی پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع پو لیس چیک پو سٹیں
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں انتظا میہ کی لا پرو اہی پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع پو لیس چیک پو سٹیں نفر ی کی کمی جد ید سہو لتو ں کی عدم دستیا بی کے با عث سیکو رٹی رسک بن گئی مر کز ی پولیس چیک پو سٹ بڑ ھنگ پرصرف چار اہلکا ر تعینا ت موجو دہ ملکی حا لا ت کے دورا ن کسی بڑ ے حا دثے کا خطر ہ ہر وقت مو جود رہنے لگا بھمبر کے عو امی اور سما جی حلقو ں کا بڑ ھنگ پو لیس چیک پوسٹ سمیت دیگر ملحقہ پو لیس چیک پو سٹو ں پر اضافی نفر ی تعینات کر نے جد ید سہو لتو ں کی فرا ہمی اور ٹرا نسپو رٹ مہیا کر نے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں پو لیس کے اعلیٰ حکام کی غفلت اور لا پرو اہی کے با عث ضلع بھمبر کی دا خلی و خا ر جی پو لیس چیک پو سٹو ں پر کم نفر ی ،جد ید سہو لتو ں کی عدم دستیا بی ، بہتر حفا ظتی اقد اما ت اور ایمر جنسی ٹرا نسپو رٹ نہ ہو نے با عث ضلع بھمبر کی سیکو رٹی رسک بن گئی ہے علی بیگ ،جلیں ،لکھپو ر ،کڈ ھا لہ ،مغلو رہ ،سمیت مر کز ی پو لیس چیک پو سٹ بڑ ھنگ پر صرف چند چند اہلکا ر تعینا ت ہیںچیک پو سٹو ں پر نہ تو منا سب حفا ظتی انتظا ما ت ہیں اور نہ ہی کسی ایمر جنسی سے نمٹنے کے لئے پو لیس اہلکا رو ں کے پا س ٹرا نسپو رٹ معقول بندو بست نہ ہے بلخصوص مر کز ی پو لیس چیک پو سٹ بڑ ھنگ جو پنجا ب جا نے کے لئے بڑ ادا خلی و خا ر جی را ستہ ہے پر صرف چا ر پو لیس اہلکا ر تعینا ت ہیں جو دن اور را ت 24گھنٹے ڈیو ٹی پر معمو ر ہیں اور اکثر اوقات چھٹی پر جا نے اور بیما ر ہو جا نے کی صو رت میںنفر ی کی کمی ہو جا تی ہے جس کے با عث جرا ئم پیشہ افراد اور منشیا ت فرو ش فا ئد ہ اٹھا لیتے ہیںجبکہ ملکی حا لا ت کی خرا بی کے باعث بھی دہشت گر دی کا خطر ہ بڑ ھ گیا ہے بھمبر کے عو امی اور شہر ی حلقو ں نے بھمبر کی دا خلی و خا ر جی پو لیس چیک پو سٹو ں با لخصو ص مر کز ی پو لیس چیک پو سٹ بڑ ھنگ پر کم نفر ی ہو نے اور جد ید سہو لتو ں سے آراستہ نہ ہو نے پر شدید تشو یش کا اظہا ر کر تے ہو ئے ایس ایس پی بھمبر سے مطا لبہ کیا ہے کہ بڑ ھنگ پو لیس چیک پو سٹ سمیت دیگر پو لیس چیک پو سٹو ں پر اضا فی نفر ی کی تعینا تی جد ید سہو لتیں اور ٹرا نسپو رٹ مہیا کر کے ضلع بھمبر کو محفو ظ بنا نے کے لئے اقد ما ت اٹھائے جا ئیں۔