ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، سہیل تنویر پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ

Sohail Tanvir

Sohail Tanvir

دبئی (جیوڈیسک) دبئی آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی سہیل تنویر پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کر دیا گیا ہے۔

سہیل تنویر پر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے دوسرے ٹی 20 میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف وزری پر جرمانہ عائدکیا گیا ہے۔ سہیل تنویر نے اے بی ڈی ویلیئرز کی وکٹ لینے کے بعد بیٹسمین کو پویلین جانے کا اشارہ کیا تھا۔