سردی شروع ہوتے ہی نیٹو فورسز کو طالبان کیخلاف کارروائی میں دشواری

NATO Forces

NATO Forces

کابل (جیوڈیسک) شدید سرد موسم کے سبب نیٹو اور افغان افواج کو طالبان کیخلاف کارروائیوں میں دشواری پیش آ رہی ہے کیونکہ بعض پہاڑی علاقوں میں برف اتنی زیادہ ہے کہ ان خفیہ غاروں تک پہنچنا تقریباً ناممکن ہے۔

جدھر طالبان نے پناہ گاہیں بنا رکھی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق حالیہ طالبان کے حملوں میں متعدد افغان اور نیٹو فوجی مارے جا چکے ہیں۔کئی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا۔