اجتماعی شادی کی تقریب میں 4 ہزار جوڑوں کا زندگی بھر ساتھ نبھانے کا عہد
Posted on March 4, 2015 By Geo4 Webmaster بین الاقوامی خبریں
Wedding Ceremony
سیول (جیوڈیسک) اجتماعی شادی کی تقریب یونی فکیشن چرچ میں ہوئی۔ جہاں 4 ہزار جوڑوں کے علاوہ 12 ہزار جوڑے انٹرنیٹ پر شادی کے بندھن میں بندھے۔
چرچ میں اجتماعی شادی کی تقریب دیکھنے 20 ہزار افراد نے شرکت کی۔ ان میں سے متعدد جوڑے ایسے تھے جو اس سے پہلے کبھی ایک دوسرے سے نہیں ملے تھے۔
متعدد جوڑوں کی زبان بھی ایک جیسی نہیں بولتے تھے۔ اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام یونی فیکیشن چرچ کے بانی سن میونگ مون نے کیا تھا۔