کولمبیا کی حسینہ پولینا ویگا مس یونیورس بن گئیں

Pollina Vega

Pollina Vega

میامی (جیوڈیسک) مس یونیورس کا تاج سج گیا ہے مس کولمبیا کے سر پر۔میامی میں سجنے والے خوبصورت Beauty Pageant میں دنیا کے 88 ممالک کی حسیناؤں نے حصہ لیا۔جس میں کولمبیا کیپالینا ویگا نے مس یونیوس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

مس امریکا ، اور مس یوکرین رنرز اپ رہیں۔ مس یونیورس کا تاج اپنے سر پر سجانے والی 22 سالہ پالینا ویگا کا کہنا تھا کہ وہ واپس جا کر اپنی تعلیم مکمل کریں گی۔