کولمبیا: 8 ٹن کوکین ضبط 3 افراد گرفتار‘ تاریخ میں سب سے بڑا منشیات کا ذخیرہ پکڑا گیا

Colombia

Colombia

بگوٹا (جیوڈیسک) کولمبیا میں پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملک میں غیر قانونی منشیات کا اب تک سب سے بڑا ذخیرہ ضبط کیا ہے۔

پولیس کے مطابق تقریباً آٹھ ٹن کوکین ضبط کیا ہے جو کہ شمال مغربی ساحلی شہر ٹربو میں کیلے کے کشت زار میں چھپایا گیا تھا۔