کولمبیا میں ایک شخص کی درخت سے شادی، سیکڑوں لوگ کی شرکت

Wedding

Wedding

بگوٹا (جیوڈیسک) کولمبیا میں دلہا نے شادی کیلئے دلہن کی بجائے ایک درخت کو منتخب کر کے اس شادی کو یاد گار بنا دیا۔

کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں ایک اداکار اور ماہر ماحولیات نے درختوں اور پودوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے منفرد انداز اپنایا۔

اور کر لی شادی ایک درخت سے۔ اس شادی کو دیکھنے کیلئے سیکڑوں لوگ نیشنل پارک میں جمع ہوئے ، اس دوران شادی کی مختلف رسمیں بھی کی گئیں۔