کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے

Plane

Plane

کولمبیا (جیوڈیسک) واقعہ کولمبیا کے جنوبی علاقے میں پیش آیا۔ حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث ہوا۔ پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو آگاہ کیا تھا۔

پائلٹ طیارے کو ائیر پورٹ کی طرف لے جانا چاہتا تھا لیکن اس سے پہلے ہی طیارہ جھاڑیوں میں جاگرا۔

نتیجے میں پائلٹ سمیت 7افراد ہلاک ہو گئے۔