کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے میں شدید زلزلہ، کئی مکانات تباہ

Earthquake

Earthquake

کولمبیا (جیوڈیسک) کولمبیا کے شہر BETULIA کو شدید زلزلے سے لرز اُٹھا۔ ریکٹر سکیل پر شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز بوکارامنگا شہر کے قریب زیرِ زمین 147 کلومیٹر تھا۔ زلزلے سے متعدد افراد زخمی جبکہ 167 مکانات اور 24 شاہراہیں تباہ ہو گئے۔

کولمبیا کے سب سے بڑے شہر میڈلِن میں بھی زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ نقصانات کا تخمینہ 2800 ملین ڈالر لگایا گیا۔